مردوں کی طرح عورتوں کے لیے بھی انزال ایک اہم جنسی نقطہ ہے۔۔
انزال جنسی عمل کا نقطہ عروج اور سب سے پر لطف لمحہ ہوتا ہے۔ یہ چند سیکنڈز پر مشتمل ہو احساس ہے جس کے بعد جنسی عمل کی تکمیل اور اس سر انجام دینے والوں کی تسکین ہو جاتی ہے۔
مرد تو بہت جلد انزال حاصل کر لیتے ہیں۔ انزال کی بنیادی نشانی عضو تناسل سے منی کا خارج ہونا اور اس کے بعد تناو کا ختم ہونا ہے۔ بلکہ اکثر مرد کو سرعت انزال کی شکایت کرتے ہیں۔
جنسی تسکین
جیسے مرد کے جنسی تسکین انزال کے بعد مکمل ہوتی ہے ویسے ہی عورتوں کے لیےبھی انزال ضروری ہوتا ہے اور ساری عورتیں اگر کسی چیز کی سب سے زیادہ طلب گار ہوتی ہیں تو وہ انزال ہے۔
لیکن ہمارے ہاں عورتوں کی جنسی کیفیت سے جانکاری نہ ہونے کے باعث مردوں کو عورتوں کے انزال کے متعلق پتہ ہی نہیں ہوتا بلکہ کئی عورتیں بھی محض مرد کے انزال کو ہی جنسی عمل کی تکمیل سمجھتی ہیں۔
سائنسی تحقیق
ایک سائنسی تحقیق کے مطابق ایک کامیاب مباشرت میں عورت کو 3 مرتبہ انزال ہونا چاہیے۔ سائنسی طور پہ اکٹھے کیے گئے اعداد و شمار سے یہ پتا چلا ہے کہ عام طور پر ایک عورت کو پہلا انزال مباشرت شروع ہونے کے 10 سے 15 منٹ بعد ہوتا ہے، دوسرا اس سے 5 منٹ بعد اور تیسرا اس سے 3 منٹ بعد۔
لیکن یہ ہر عورت میں مختلف ہو سکتا ہے۔ اور اس کا انحصار زیادہ مرد پہ ہی ہوتا ہے۔ انزال کے لیے دخول بھی ضروری نہیں۔ مرد چاہے تو عورت کو بغیر دخول کے بھی فورپلے سے انزال دے سکتا ہے
فورپلے
فورپلے کے مختلف طریقے کار ہیں جن کو بروے کار لاتے ہوئے مرد عورت کو باآسانی انزال دے سکتا ہے۔ مثلا دخول سے پہلے عورت سے بوس و کنار کرنا، اس کی چھاتیوں کو مسلنا، چومنا اور چوسنا اور اس کی اندام نہانی کو ہاتھ سے مسلنا وغیرہ۔
ہمارے ہاں مرد سیدھا سیدھا دخول شروع کر دیتے ہیں جس کے باعث وہ خود تو دوچار منٹ بعد فارغ ہو جاتے ہیں لیکن عورت کی تشنگی برقرار رہتی ہے اور یہ چیز آہستہ آہستہ اس کی ذہنی حالت کو متاثر کرتی ہے۔
0 Comments