*انسانی ڈھانچے کی بنیادی ہڈیاں 👴🏽
*
Main Bones of the Human Skeletal System |
1 Cranium
کاسہ سر. .اس کو کھوپڑی بھی کہتے ہیں
2 Vertebrae
ریڑھ کی ہڈی
3 Radius /Ulna
ہاتھ کی بڑی ہڈی
4 Rib Cage
پسلی کا پنجرا
5 Pelvis
پیڑو - کمر کے نچے کی ہڈیاں
6 Femur
ران کی ہڈی یہ جسم کی سب سے لمبی اور بڑی ہڈی ہے
7 Fibula/tibia
پنڈلی کی بیرونی ہڈی /پنڈلی کی ہڈی
8 metatarsals
یہ پیروں کی پانچ لمبی ہڈیاں ہوتی ہیں
9 Tarsals
ٹہنے کی ہڈی
10 Carpals
کلائی کی ہڈی
11 Scapula
شانے کی ہڈی
12 Sternum
صدری ہڈی
13 patella
چبنی ہڈی
14 Collarbone
ہنسلی کی ہڈی
15 Phalanges
ہاتھوں اور پَیروں کی اُنگلیوں کی چھوٹی ہَڈّیاں"
----جاری ہے*-----
0 Comments