Anatomy of Human Brain-Brain Parts and Functions

*Simple Explanation*
*Of * *Human Brain*
Anatomy of Human Brain-Brain Parts and Functions

*Anatomy of Human Brain*
انسانی دماغ بدن انسانی کا وہ آرگن جو سوفٹ نروس ٹشوز سے بنا ہوتا ہے.
دماغ بدن میں ''coordination''
کا کام کرتا ہے
انسانی دماغ کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے.
*1>Fore Brain.*
*2>Mid Brain.*
*3>Hind Brain.*
*1▪▪>Fore Brain<▪▪*
                     یہ دماغ کا آگے والا حصہ ہے
  Fore brain
.کے مزید تین حصے ہیں.
*▲Thalamus,*
*▲Limbic system, *
*▲Cerebrum,*
*Thalamus*,
یہ  brain stemکے اوپر اور cerebral cortex کے نیچے ہوتا ہے.
Function of  thalamus,
یہ نروس سسٹم کو 'endocrine system  سے جوڑتا ہے
Pituitary glands
کے ذریعہ سے.
*2>Limbic system,*
یہ آرک کی شکل نما ڈھانچا  ہے
جو سیربیرم اور thalamus
کے درمیان ہوتا ہے
Limbic system
کے کام.
بھوک
ڈر لگنا
پیاس وغیرہ.
*3>Cerebrum*
یعنی کہ  بڑا دماغ
یہ دماغ کا اوپری حصہ ہے جسے
cerebral himesphere کہتے ہیں
Function of Cerebrum
یہ بول چال. اور چلنے پھرنے کو کنٹرول کرتا ہے.
*2> Mid Brain*
یہ  cerebral  کے نیچے اور Hind brain کے اوپر ہوتا ہے
Function of Mid brain
Hearing reflex,
And
Reflex Moment,
*3>Hind Brain*
یہ دماغ کا پچھلا حصہ ہے
اس کے تین حصے ہیں.
*1>Cerebellum*
*2>Pons*
*3>Medulla Oblongata*
*>1  Cerebellum,*
اس کو چھوٹا دماغ بھی کہتے ہیں یہ گردن کے پیچھے ہوتا ہے.
یہ  جسم کو بیلنس رکھتا.
*2>Pons*
Pons
کا مطلب ہے ,bridge
یہ میڈولہ کے اوپر ہو تا ہے
یہ نیند وغیرہ کو کنٹرول کرتا ہے
3> *Medulla* *Oblongata*
یہ دماغ کا posterior part
ہے
یہ آٹومیٹک سسٹم کو کنٹرول کرتا ہے
دل کی دھڑکن
خون کی روانی.

Post a Comment

0 Comments