*Hepatitis*
تکنیکی اعتبار
سے جگر میں ہونے والی سوزش کو ’’ہیپاٹائٹس‘‘ کہتے ہیں۔
کا شکار ہیں۔A,B,C,D اور E ایک رپورٹ کے مطابق دنیامیں لاکھوں افراد ہیپاٹائٹس

ہپاٹاٹئس کا مرض آج کل بہت زیادہ پھیل رہا ہے
.پاکستان کی 6سے7فیصد آبادی ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہے. 100 میں سے 70 افراد ہیپاٹائٹس c کا شکار
ہوتے ہیں
28 جولائی کو ہپاٹاٹئس کا علمی دن منایا جاتا ہے
یہ مرض کئی اقسام کے وائرس کے انفیکشن سے ہوتا ہے.
ویئریل ہپا ٹایئٹس کی پانچ اقسام ہیں
*اے،بی،سی،ڈی،ای.*A.B.C.D.E
ہپا ٹایئٹس اے ،بی،سی،اور ڈی کے وائرس دریافت ہو چکے ہیں.
ہپا ٹایئٹس اے.(Hav)
ہپا ٹایئٹس اے کو ایچ اے وی بهی لکھتے ہیں . کیونکہ یہ ایک ویئریل ہیپاٹائٹس ہے
H.A ... ہپا ٹایئٹس اے
V...وائرس
*ہپا ٹایئٹس اے پھیلتا کیسے ہے*
ہپا ٹایئٹس اے ایک وائرس کے ذریعہ سے پھیلتا ہے.
یہ وائرس اسٹول کے ذریعہ سے خارج ہوتا ہے اور کھانے پینے کی اشیاء کے ذریعہ سے دوسروں کو بھی اس مرض میں مبتلا کرتا ہے
*ہیپاٹائٹس اے کی علامات Symptoms of hepatitis A
ایچ اے وی کا وائرس جسم میں آنے کے تین سے چار ہفتے بعد علامات ظاہر ہوتی ہیں.
مریض کی جلد اور آنکھیں پیلی ہو جاتی ہیں
بھوک ختم ہو جاتی ہے
مریض روز بروز کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے
پیشاب کا رنگ گہرا براؤن ہو جاتا ہے
جگر سکڑ جاتا ہے
جگر کے مقام پر شدید درد محسوس ہوتی ہے
جسم میں درد اور تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے
*ہپا ٹائٹس بی* hepatitis b
ایچ اے وی سے ایچ بی وی زیادہ خطرناک ہوتا ہے
یہ خون کے ذریعہ سے پھیلتا ہے اس کا وائرس ایڈز سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے
یہ مرض جگر کی دائمی سوزش کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے. اگر اس پر قابو نہ پایا جائے تو مریض جگر کے کینسر کے علاوہ جگر کے دیگر امراض میں مبتلا ہو سکتا ہے
ہپا ٹائٹس بی کی علامت Symptoms of hepatitis b
جلد ،آنکھوں کی سفیدی
پیشاب کا پیلا ہونا
قے ومتلی کو شکایت
*ایچ سی وی*Hepatitis C V
یہ سب سے زیادہ خطرناک ہے دنیا کی کل آبادی میں سے تقریباً دو فیصد آبادی اس مرض میں مبتلا ہے
یہ جگر کی ایسی سوزش ہے جو وائرس سی کے ذریعہ سے پیدا ہوتی ہے.
ہپا ٹائٹس سی کے مریض میں 75فیصد تک کوئی خاص علامات نہیں ہوتی
خون کے ذریعہ سے ٹیسٹ کیا بغیر اس کی تشخیص کرنا بہت مشکل ہے.
ہیپاٹائٹس سی کا پھیلاو.
ایچ سی وی کے مریض کے خون سے.
استعمال شدہ سرنج .حجام کے استعمال شدہ سامان سے.
*ہیپاٹائٹس سی* Hepatitis C
Acute , and chronic
کیا ہے.
Hepatitis c,
Acute ,
اگر ہیپاٹائٹس سی کا مرض اگر ابتدائی سٹیج پر ہے تو اس کو Acute hepatitis کہتے ہیں
Chronic Hepatitis c
اگر یہ ہپاٹاٹئس چھ ماہ یا اس سے زیادہ دیر سے مریض کو لاحق ہو تو اس کو کرونک
ہیپاٹائٹس سی کہتے ہیں
یہ بی اور سی سے زیادہ خطرناک نہیں لیکن اس کی وجوہات تقریباً ان ہی جیسی ہوتی ہے
*ہیپا ٹائٹس ای* Hepatitis E
یہ وائرس ای سے پھیلتا
اگر اس کا حملہ خاملہ عورت پر ہو جائے تو اس کی موت ہو سکتی ہے
*ہیپائٹس ای کی علامات*Symptoms of hepatitis E
تھکاوٹ. رنگت پیلی .جسم پر خارش. ہلک بخار .سر میں مسلسل درد زبان پر پیلی یا سفید تہہ. ہر وقت ہلک بخار رہتا ہے

0 Comments