**انسانی ڈھانچہ،،Human Skeleton::**
انسانی جسم اندرونی طور پر مربوط طریقے سے ہڈیوں سے جڑا ہوتا ہے
ہڈیوں کے اس طرح مضبوط جوڑ کو ڈھانچہ کہتے ہیں ڈھانچہ کی وجہ سے جسم انسانی کے تمام اعضاء محفوظ رہتے ہیں.اور تمام آرگنز بدن انسان میں اپنا اپنا کام سرانجام دینے ہیں
ہڈیوں کے اندر ایک گودا موجود ہوتا ہے جس کے اندر خون کے خلیات پیدا ہوتے ہیں.
اس کے علاوہ ہڈیاں نمکیات کو بھی زخیرہ کرتی ہیں
پیدائش کے وقت انسانی جسم میں ہڈیوں کی تعداد 270سے زائد ہوتی ہے بعدازاں ایک مکمل بالغ انسان کے جسم میں عورتوں میں 18 سال کے بعد جبکہ مردوں میں 20 سال کے بعد ان کی تعداد 206ہوجاتی ہے یہ ہڈیوں کا گروتھ کا دورانیہ ہوتا ہے
انسان کی عمر کے ساتھ ساتھ اس کی ہڈیاں بھی بوڑھی ہونے لگتی ہیں
اگر چہ انسانی جسم میں خلیات مسلسل تبدیل ہوتے ہیں تاہم ہمارے جسم میں کوئی بھی خلیا 20 برس سے زائد عمر کا نہیں رہتا .تاہم ان میں سےکوئی بھی مکمل طور پر نئے خلیا سے تیار نہیں ہوتا.
عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ ہماری ہڈیاں کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہے
گٹھیا اور آسیٹویوروسس جیسی صورتحال اکثر بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے
....جارہی ہے. ....

0 Comments